14 دسمبر، 2009، 12:34 PM

آذربائیجان کے وزیر خارجہ

آذربائیجان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں

آذربائیجان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں

ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ المار محمد باروف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں ، وہ اپنے ایرانی ہم منصب منوچہر متکی کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے دونوں وزراء خارجہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں پر غور کریں گے۔ آذرابائیجان کے وزیر خارجہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

News ID 1000198

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha